میجر صاحب۔۔( نیو ورژن ۔۔قسط 27)
صبا خاموش ہو گئی۔۔ تبھی کچن سے پینو اُس کے لیے جوس گلاس میں ڈال کر لائی۔۔ اور صبا کو پیش کیا۔۔ صبا نے خاموشی سے وہ گلاس لے لیا۔۔ اُسے پتہ تھا کہ وہ بِنا میجر کی اِجازت کے اب اُس کے فلیٹ سے نہیں جا سکتی۔۔ وہ تو پینو سے نظریں بھی نہیں … Read more